Eham Khabar

ایڈوکیٹ ریان ضیاءکی تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات ،پارٹی فنڈمیں 15لاکھ روپے جمع کروائے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈوکیٹ سندھ ہائیکورٹ ریان ضیاءنے گذشتہ روز تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی اور پارٹی کی آئندہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیاجبکہ ایڈوکیٹ ریان ضیاءنے پارٹی فنڈمیں 15لاکھ روپے کاچیک بھی جمع کروایاریان ضیاءنے تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے رہنے اورپارٹی قیادت سے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔اس موقع پر شاہ محمودقریشی،اسدعمراورعلیم عادل شیخ بھی موجودتھے۔پارٹی فنڈمیں 15لاکھ روپے کا چیک جمع کروانے پر پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ریان ضیاءکا شکریہ اداکیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button