Eham Khabar

محکمہ کسٹمز،اپریزنگ آفیسرزکی پرنسپل اپریزرزکے عہدے پر ترقی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے 30اپریزنگ آفیسرزکو پرنسپل اپریزرزکے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق پرنسپل اپریزرزکے عہدوں پر ترقی پانے افسران میں جنیدملک،شاہ رخ عقیل صدیقی،محمدنذیرخان،سیدمعصوم رضا،محمدندیم بٹ،غلام یاسین صابر،الطاف علی چانڈیو،عاشق علی میمن،محمدیعقوب،ملک نویدانور،عدنان خورشیدچیمہ،عظیم منظور،سیف الدین خان،محمدافتخارحسین،طاریق عزیز،مس ندرت نواب،عامرنثار،سرفرازبنگش زی،امجداقبال،راجہ وسیم احمد،ظفرشبیر،امتیازحسین خان،فاروق احمد،عبدالحمید،محمدافضل،تبسم شہزاد،محمداعجازچیمہ،محمدیوسف انصاری اورغلام نبی ظفرشامل ہیں۔

 

 

 

 

 

Appraising Officers Promoted as Principle Appraiser

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button