Eham Khabar

ڈاکٹرمحمدجہانزیب خان چیئرمین ایف بی آرمقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے ڈاکٹرمحمدجہانزیب خان کو چیئرمین ایف بی آرکے عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹرمحمدجہانزیب خان کو چیئرمین ایف بی آرکے منصب پر فائزکرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں تاہم یکم ستمبر2018سے ڈاکٹر محمد جہانزیب خان نئے چیئرمین ایف بی آرکی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button