Eham Khabar

کسٹمزاپیلٹ ٹربیونل کے ممبرٹیکنیکل کے خلاف وکلاءکی شکلایات ،فیصلوں میں تاخیر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کسٹمزاپیلٹ ٹربیونل بینچIکے ممبرٹیکنیکل کی جانب سے کیسوں کافیصلہ دینے میں تاخیرایک معمول بن چکی ہے جس کے باعث وکلاءمیں شدیداضطراب کی لہرپائی جارہی ہے جبکہ کسٹمزاپیلٹ ٹربیونل بینچIکے ممبرٹیکنیکل کے رویہ کے خلاف متعددوکلاءکی جانب سے شکلایات بھی کی گئی ہیںاورمتعددوکلاءکی جانب سے وزارت قانون وانصاف کو کسٹمزاپیلیٹ ٹربیونل بینچIکے ممبرٹیکنیکل کے خلاف شکایاتی مکتوب بھی ارسال کرنے کافیصلہ کیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button