Anti-Smuggling

کسٹمزانٹیلی جنس ،مختلف کارروائیوں میں 14کروڑسے زائد مالیت کی چھالیہ اوراسمگل گاڑیاں ضبط کیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی نے مختلف کارروائیوں کے دوران 14کروڑسے زائد مالیت کی اسمگل چھالیہ ،گٹکااورگاڑیاں ضبط کرلیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق کسٹمزانٹیلی جنس کے شعبہ اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 10کروڑمالیت 2لاکھ98ہزارکلوگرام چھالیہ اورچھالیہ کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی ایک کروڑ 80لاکھ مالیت کی گاڑیاںجبکہ2کروڑ50لاکھ مالیت اسمگل گاڑیوںمیں شامل ٹویوٹاوڈز،ٹویوٹاپریمیو،ٹویوٹاسرف،ٹویوٹاپراڈوجیپ،بی ایم ڈبلو سمیت مختلف گاڑیاں اورانڈین گٹکے کی بڑی مقدارضبط کی۔

 

 

 

Customs Intelligence seize Betel Nuts and Smuggle Cars

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button