Anti-Smuggling

کسٹمزانٹیلی جنس کراچی کی کارروائی چارکروڑں روپے مالیت کی اسمگل گاڑیاں ،چھالیہ اورڈیزل ضبط

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی مختلف کارروائیوں میں چارکروڑسے زائد مالیت کی اسمگل گاڑیاں،چھالیہ اورایرانی ڈیزل ضبط کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹرکسٹمزانٹیلی جنس عرفان جاوید کی جانب سے اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کو اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاﺅن کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں جس پر ڈپٹی ڈائریکٹرسعدعطاربانی کی سربراہی میں پرنسپل اپریزر ارشادشاہ انٹیلی جنس آفیسرزاورویگرافسران واہلکاروں پر مشتمل چھاپہ مارٹیم نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران چارکروڑ49لاکھ مالیت کی اسمگل شدہ لگژری گاڑیوں میں شامل ٹویوٹاسرف،ٹویوٹامارک ایکس،مرسڈیزبینزاوربی ایم ڈبلو،ٹویوٹاپراڈوچیپ،11300لیٹرایرانی ڈیزل،27550کلوگرام چھالیہ ضبط کرلی ہیں۔

 

 

 

 

 

Customs Intelligence seize smuggle items

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button