Eham Khabar

محکمہ کسٹمزکے افسران کی گریڈ19میں ترقی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ18کے12افسران کی گریڈ19میں ترقی کا نو ٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ18کے علی رضاترابی ،ڈاکٹرعمران رسول خان،محمدحسین فرید،غلام حیدرمیسر،محمدنعمان تاشفین،معین افضل علی،جنیدعثمان اکرام،رناعرفان شوکت، سعادعطاربانی، واجدزمان،زاکرمحمد،احسان اللہ شاہ،عمارہ دررانی اورمحمدقاسم کھوکھرکو گریڈ19میں ترقی دیدی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button