FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز:گریڈ19اورگریڈ20کے افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ19تاگریڈ20کے 23افسران کے تبادلوں وتقرریوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ20کے محمداصغرخان کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن راولپنڈی،ڈاکٹراطہرحسین کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن پشاور،فیاض انورکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ نارتھ اسلام آبادکے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ سنٹرل لاہور، مس زیبااظہرکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ریفارمس اینڈآٹومیشن کراچی،خالد حسین جمالی کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن کوئٹہ،فیروزعالم جونیجوکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریدکراچی،زاہدعلی بیگ کو چیف ایف بی آراسلام آباد،راشدحبیب خان کو کلکٹر،ایم سی سی گلگت بلتستان،سمیع الحق کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن حیدرآباد،آصف عباس کوکلکٹرایڈجیوڈیکشن لاہوراورفیصل آباد،عثمان باجواہ کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ملتان،عامررشیدشیخ کو کلکٹرایم سی سی حیدرآباد،گریڈ19کے محمداکرم چوہدری کو چیف (اوپی ایس)ایف بی آراسلام آباد،سید فیصل سعید بخاری کو چیف (اوپی ایس)ایف بی آراسلام آباد،ثناءاللہ ابڑوکو ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف رسک مینجمنٹ کراچی،سید نعیم اخترکو ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ساﺅتھ(کسٹمز)کراچی،محمدطاہرکو ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن اسلام آباد،مس نعیمہ بتول کو ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ ساﺅتھ کراچی،محمدسلیم میمن کو ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ آف آئی اوسی اوساﺅتھ کراچی،محمدعامرتھعیم کو ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈکوئٹہ،یوسف حیدراورکزئی کو ڈائریکٹر(اوپی ایس)دائریکٹوریٹ آف سی بی سی ایم/ایف اے ٹی ایف سیل اسلام آباد،مبین سرورکو ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ سنٹرل لاہوراورمحمداسماعیل کو ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن گوادرکے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button