FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز، گریڈ18اورگریڈ19کے افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے گریڈ18اورگریڈ19کے 76افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے ۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ19کے سجادحیدرجھن جھن کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف رسک مینجمنٹ کراچی،سید فیصل سعیدبخاری کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ویسٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،قاسم حفیظ چیمہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف لاءاینڈپروسیکیوشن لاہور،مس ثمینہ شیخ ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹریننگ اینڈریسرچ کسٹمزلاہور،مس بیلام رمضان کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ لاہور،محمدسعیداسد کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ سنٹرل لاہور،مس مہرین نسیم کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈلاہور،محمدحارث انصاری ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ پورٹ قاسم کراچی،تیمورکمال ملک کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ سنٹرل لاہور، فریداحمدخان کو ڈائریکٹر(او پی ایس)ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈکوئٹہ،سیدمحمودحسن کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،شیرازاحمدکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ کراچی،سید علی عباس گردیزی کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور،خیال محمدکو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ کوئٹہ،محمدارشدخان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ان پٹ آﺅٹ پٹ کوفیشنٹ آرگنائزیشن نارتھ اسلام آباد،مس مونا اسلم کو ایڈیشنل ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آر انفورسمنٹ نارتھ اسلام آباد،نویداقبال کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،مس نوابزای عالیہ ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمز(ایکسپورٹ)کسٹمزہاﺅس کراچی،محمدطالب حسین کو ایڈیشنل ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈیکشن فیصل آباد، محمداحسن خان کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،عامرنوازحمیدایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈیکشن II-کراچی،یاسین مرتضیٰ کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ ڈیرااسماعیل خان، عبدالحی شیخ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کوئٹہ،عمرشفیع کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ کوئٹہ،محمدرضا کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن اسلام آباد،عامررشیدکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی،محمدداﺅدپیرزادہ کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ کراچی،محمدشعیب قاضی کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،عدنان اقبال سواتی کو ایڈیشنل کلکٹر،چیف کلکٹرآف اسلام آباد،مس سعدیہ صدف کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ کراچی،عباس علی بابرکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزویلیوایشن لاہور،ہارون وقارملک کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ کراچی،یاسروہاب کلورکو ایڈیشنل کلکٹر، کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ویسٹ کراچی، مس ثمرہ عمرکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ لاہور،طاہرعباس کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ کراچی،فرحت علی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ اسلام آباد،غلام نبی کمبوکو ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی،یوسف علی خان مگسی کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی،کامران علی راناکو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزگوادر،فریدعلی چوہدری کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ اسلام آباد،ڈاکٹرکوکب فاروق کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاسلام آباد،شفیع الرحمن کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ ملتان،مشتاق علی شاہانی کو ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،شاہد علی کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزگوادر،باسط حسین کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،ہنوک بلوچ کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ کراچی، واجد علی کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ پشاور،مسززارم سہیل کو ایڈیشنل کلکٹرکلکٹریٹ آف کسٹمزعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور،افضال احمد کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزویلیوایشن کرایچ، مس عنصرانیس کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اسلام آباد،محمدطیب کو ایڈیشنل کلکٹرایم سی سی اپریزمنٹ پشاور،اسداللہ لارک کو ایڈیشنل کلکٹرایم سی سی ایئرپورٹ کراچی،ریاض حسین کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ لاہور،مس کنول علی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن راولپنڈی،علی زیب خان کو ایڈیشنل کلکٹر،چیف کلکٹرآفس لاہور،غلام حیدرمیسرکو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،رانا عرفان شوکت کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ملتان ،واجدزمان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ٹرانزٹ ٹریڈپشاور،ذاکرمحمدکو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ پشاور،احسان اللہ شاہ کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،مس عاصمہ بشیرکو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ لاہور،خالدون الحق کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اسلام آباد،امان اللہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ٹرانزٹ ٹریڈ کوئٹہ،سید بابرعلی شاہ کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزسمبریال سیالکوٹ،فضلی شکورکو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن کوئٹہ،عاصم رحمن کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزحیدرآباد،محمدفیصل کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ریفارمس اینڈآٹومیشن کراچی،فلک شیرکو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،مس مہوش شاہ کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن I-کراچی جبکہ گریڈ18کے صابر جمال کوسیکریٹری (اوپی ایس)ایف بی آراسلام آباد،مس طیبہ بخاری کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن لاہور،ظہیرعباس کو سیکریٹری (او پی ایس)ایف بی آراسلام آباد،شوکت حیات کو سیکریٹری (اوپی ایس)ایف بی آراسلام آباد،عامراحمدمیرکو سیکریٹری (اوپی ایس)ایف بی آراسلام آباداورمحمدرضوان کو سیکریٹری (اوپی ایس)ایف بی آراسلام آباد کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button