FBR Transfer & Postings

اپریزمنٹ ایسٹ ،ڈپٹی اوراسسٹنٹ کلکٹرزکو نئی ذمہ داریاں دیدی گئی ہیں۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ایسٹ میں تعینات اسسٹنٹ وڈپٹی کلکٹرزکو نئی ذمہ داریاں دیدی گئیں ہیں۔ محکمہ کسٹمزکے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کلکٹرمحمدعلی ملک کو ہیڈکواٹر،گروپ V،ایم آئی ایسIIسی پی ایف ویئرہاﺅسنگ ،ڈپٹی کلکٹرریاض حسین کو گروپVIII،ون کسٹمز،آڈٹ (ایکسٹرنل اینڈانٹرنل)،ڈپٹی کلکٹرمس عمارادرانی کو ایم آئی ایسI،پی آروی،ڈپٹی کلکٹرشعیب انورہاشمی کو لیباریٹری، ڈی ٹی آرای، فیسی لیٹیشن اینڈکوآڈینیشن، ریلوے ڈرائی پورٹ،ڈپٹی کلکٹرارسلان مجیدراناکو گروپ VI،سیکریٹری کلاسی فکیشن کمیونٹی، ڈپٹی کلکٹرفیضان بدرکو ایگزامیشن اینڈآکشن پی آئی سی ٹی،اسسٹنٹ کلکٹرسید محمدرضانقوی کوآراینڈڈی،گروپIV،سیکورٹیزسیکشن، اسسٹنٹ کلکٹرمس امبرجاویدکوک لائI،ایف ٹی اوI،ایڈجیوڈکیشن(اے سی لیول)ریفنڈ،ویبوک رول پرنٹنگ آف چیکس،ٹرنسشپمٹ ایم سی ڈی،اسسٹنٹ کلکٹرحمزہ لک کو ایگزامینشن اینڈآکشن ویسٹ وارف انڈپاک شاہین، ٹمبرپونڈ،ٹی پی ایکس، انٹرپورٹ مومنٹ،اسسٹنٹ کلکٹرمس ملکہ جعفری کو گروپII،لائII،ایف ٹی اوII،پری ریفنڈآڈٹ،اسسٹنٹ کلکٹرمس ازکہ ظفرراناکو ایگزامینشن اینڈآکشن این ایل سی سی ٹی،اسسنٹ کلکٹرنبیل سیراج کو گروپIII،یوزرآئی ڈیI،یوزرآئی ڈیII،اسسٹنٹ کلکٹرعثمان حمیدبٹ کو گروپ،اسسٹنٹ کلکٹرسلیک محمود کو گروپ،ریکوری،ریکوری آفیسرکی ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔

 

DC and AC of MCC East Transfer Posting

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button