Eham Khabar

شہاب امام ایف بی آر کے ایڈووکیٹ پینل میں شامل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق کسٹمز آفیسر ڈاکٹر شہاب امام کو ایف بی آر کے وکیلوں کے پینل میں شامل کرلیا گیا ہے۔ جس کے بعد وہ ان لینڈ ریونیو اور پاکستان کسٹمز کے کیسز میں نمائندگی کرسکتے ہیں۔ لاءاینڈ جسٹس ڈویژن کے ایک آفس میمورنڈم کے مطابق ڈاکٹر شہام امام کو تین سال کے لئے ایف بی آر کے وکیل کے پینل میں شامل کئے گئے ہیں۔ ڈاکٹر شہاب امام کے بھائی ڈاکٹر آفتاب امام اس وقت چیف کمشنر کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس کے عہدے پر فائز ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button