Exclusive Reports

ایف بی آرنے پام آئل اوردوسری غذائی اشیاءپر ڈیوٹی ڈرابیک کی اجازت دیدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے پام آئل اورغذائی اشیاءکی درآمدپر 5.33فیصدڈیوٹی ڈرابیگ کی اجازت دیدی ہے۔ایف بی آرنے اس سلسلے میں ایس آراو341(I)/2020جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے مطابق ڈیوٹی ڈرابیگ کی سہولت 27اپریل2020سے ہونے والے درآمدی کنسائمنٹس پر دی جائے گی جبکہ 5.33فیصدڈیوٹی ڈرابیگ فریٹ ان بورڈ(ایف اوبی)کی بنیادپر دی جائے گی جن اشیاءپر 5.33فیصدتک ڈیوٹی ڈرابیگ کی سہولت دی گئی ہے ان میں پام آئل،خشک دودھ،وٹامن، ویلے پاﺅڈراورمونگ پھلی شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button