Eham Khabar

کرپشن کے خاتمے کیلئے ایف بی آر سیل قائم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ان لینڈ ریونیو اور پاکستان کسٹمز میں کرپشن کے خاتمے کے لئے ٹیکس پیئرز کے لئے ایک کمپلین سیل قائم کردیا ہے۔اس سیل میں ٹیکس پیئرز کرشن کے خلاف شکایات درج کروا سکتے ہیں۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکس پیئرز ان لینڈ ریونیو اور پاکستان کسٹمز کے افسران کے خلاف شکایات درج کرواکر کرپشن کے خاتمے میں حکومت کی مدد کرسکتے ہیں۔ ٹیکس پیئرز شکایات درج کروانے کے لئے آن لائن، ای میل کے ذریعہ بھی کسی بھی ٹیکس آفس یا کسٹمز اسٹیشن میں جاکر شکایات درج کروا سکتے ہیں۔

 

 

 

 

FBR established Corruption Cell

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button