Eham Khabar

ایف بی آر نے پی او ایس انعامی اسکیم معطل کر دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایف بی آر نے 31جنوری 2023تک پی او ایس انعامی اسکیم معطل کر دی ، ایف بی آر کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایس آر او 1005کو معطل کر دیا گیا ہے تاکہ عوام کےلئے اس اسکیم کو زیادہ بہتربنایا جاسکے جس میں زیادہ سے زیادہ لوگ شریک ہوسکیں م تاہم اس دوران تمام تصدیق شدہ انوائسز کو اگلی انعامی قرعہ اندازی میں شامل کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button