FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز: گریڈ17تاگریڈ19کے 35افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ17تاگریڈ19کے 35افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ19کے عثمان باجواکو سیکریٹری (کسٹمزونگ)ایف بی آر(ہیڈکواٹر)اسلام آباد،ثناءاللہ ابڑوکو ایڈیشنل کلکٹر(جے آئی اے پی)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پریونٹیوکراچی،محمدسلیم میمن کو سیکریٹری (کسٹمزونگ)ایف بی آر(ہیڈکواٹر)اسلام آباد،یوسف حیدراورکزئی کو ایڈیشنل کلکٹرایم سی سی گلگت بلتستان ،مس طیبہ کیانی معیدکو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی پریوینٹولاہور،کامران الٰہی کو سیکریٹری (آئی ٹی ونگ)ایف بی آر(ہیڈکواٹر)اسلام آباد،محمداحسن خان کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی پشاور،تسلیم اخترکو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی ایکسپورٹ پورٹ قاسم کراچی، متین عالم کوسیکریٹری(کسٹمزونگ)ایف بی آراسلام آباد،سید فضل صمدکو سیکریٹری (لیگل ونگ)ایف بی آراسلام آباد،گریڈ18کی مس نواب زادی عالیہ دلاورخانجی کو ایڈیشنل کلکٹر(اوپی ایس)کلکٹریٹ آف کسٹمز(ایڈجیوڈکیشن)کراچی،یوسف علی خان مگسی کو ڈپٹی کلکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی،توقیراحمدڈارکو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیولاہور،علی رضا ترابی کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی ایکسپورٹ پورٹ قاسم کراچی،شاکرمحمدکو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی گلگت بلتستان،محمدحسن فرید کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیولاہور،نوید عباس میمن کو ڈپٹی کلکٹر،آفس آف چیف کلکٹر،اپریزمنٹ ساﺅتھ کسٹمزکراچی،راناعرفان شوکت کوڈپٹی کلکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ملتان،ذاکرمحمد کو سیکنڈسیکریٹری (مینجمنٹ ونگ) ایف بی آر(ہیڈکواٹر)اسلام آباد،فضلی شکورکو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کوئٹہ،زہرہ طاہرنقوی کو ڈپٹی کلکٹرایم سی سی ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،محمدرضوان کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ کراچی،مس حلیمہ رضاکو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن اسلام آباد،مسززشیریاسرکو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی پریونیٹوکراچی،ڈاکٹرطاہراقبال خٹک کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی پشاور،امجدامان کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،محمداکبرجان گنڈاپورکو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیوکراچی،گریڈ17کے ڈاکٹرعمران رسول کو ڈپٹی کلکٹر،(اوپی ایس)ایم سی سی حیدرآباد،عبیداللہ کو ڈپٹی کلکٹر(اوپی ایس)ایم سی سی پشاور،ڈاکترجام محمدعمران کو ڈپٹی کلکٹر(اوپی ایس)ایم سی سی گوادر،محمدارسلان مجیدراناکو ڈپٹی کلکٹر(اوپی ایس)ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ کراچی،فرحت ایچ خان کو ڈپٹی کلکٹر،(اوپی ایس)ایم سی سی پریونٹیوکراچی،محمدزہیب کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی،قراة العین رامے کو اسسٹنٹ کلکٹر،(پروب)ایم سی سی اسلام آبادکے عہدوں پرتعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button