Uncategorized

کراچی کسٹمزایجنٹس ایسوسی ایشن نے کسٹمزہاﺅس میں ویکسنیشن کے انعقادپر اسسٹنٹ کلکٹراشدرجاواری اورشفیع اللہ کو اسنادپیش کیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کسٹمزا یجنٹس ایسوسی ایشن نے کسٹمزہاﺅس کراچی میں کووناوائرس کی ویکسینیشن سینٹر کے انعقادمیں اہم کرداراداکرنے پراسسٹنٹ کلکٹراشدرجاواری اوراسسٹنٹ کلکٹرشفیع اللہ کو تعریفی اسنادپیش کیں۔ واضح رہے کہ گذشتہ ماہ محکمہ کسٹمزکی جانب سے کروناوائرس کی ویکسینیشن کے لئے کسٹمزہاﺅس کراچی میںسینٹر کا انعقادکیاگیاجس میں کسٹمزافسران کی بڑی تعداداوران کی فیملی نے کراناوائرس کی ویکسینیشن لگائی جبکہ کسٹمزکلیئرنگ ایجنٹس اوران کی فیملی بھی اس سے مستفید ہوئی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کلکٹرشفیع اللہ نے بتایاکہ اس سلسلے میں کسٹمزہاﺅس کراچی میںوقتافوقتا ویکسینیشن سینٹرکا انعقادکیاجاتارہے گا جس میں کراچی کسٹمزایجنٹس ایسوسی ایشن ہمارے ساتھ بھرپورتعاون کرے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button