Eham Khabar

ایڈوکیٹ ریان ضیاءکراچی الیکٹرونکس ڈیلرایسوسی ایشن کے لیگل ایڈائزرمنتخب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی الیکٹرونکس ڈیلرایسوسی ایشن نے ایڈوکیٹ ریان ضیاءکو ایسویس ایشن کا لیگل ایڈوائزرکے طورپر منتخب کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی الیکٹرونکس ڈیلرایسوسی ایشن کے صدررضوان عرفان نے ایڈوکیٹ ریان ضیاءکو ایسوسی ایشن کے قانونی معاملات کو سنبھالنے کے لئے لیگل ایڈوائزرکے طورپر منتخب کرلیاہے ،ایڈوکیٹ ریان ضیاکو کراچی کے تمام الیکٹرونکس ،موبائل مارکیٹ کے تمام قانونی معاملات کے ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔ایسوسی ایشن کے صدررضوان عرفان کی جانب سے ریان ضیاءکو لیگل ایڈوائزرکے طورپر منتخب کرناایک اچھااقدام ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button