Revenue Collection

اپریزمنٹ ایسٹ کا مالی سال 2017-18کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیںایک کھرب 66ارب سے زائد کا ہدف مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ایسٹ کو مالی سال 2017-18کے لئے مجموعی طورپر4کھرب 44ارب 49کروڑ93لاکھ 10ہزارروپے کے محصولات کا ہدف دیاگیاہے جس میں کسٹمزڈیوٹی کی مدمیںایک کھرب66ارب 45کروڑ1لاکھ ایک ہزار،سیلز ٹیکس کی مدمیں 2کھرب7ارب 36کروڑ23لاکھ 10ہزار،انکم ٹیکس کی مدمیں 68 ارب 64 کروڑ 65 لاکھ 70ہزارروپے, فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مدمیں 2ارب 4کروڑ3لاکھ 20ہزار کا ہدف دیاگیاہے۔ دستاویزات کے مطابق ایف بی آرنے ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ کو مالی سال 2017-18کے پہلے ماہ جولائی 2017کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں10ارب 91کروڑ38لاکھ40 ہزار،سیلز ٹیکس کی مدمیں12ارب 56کروڑ78لاکھ 10 ہزار،انکم ٹیکس کی مدمیں 5ارب 17 کروڑ 61 لاکھ 50 ہزار روپے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مدمیں12کروڑ18لاکھ60ہزار،اگست 2017کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں9ارب 20 کروڑ 99لاکھ70 ہزار،سیلز ٹیکس کی مدمیں15ارب 48 کروڑ74لاکھ 70ہزار،انکم ٹیکس کی مدمیں 5ارب 30کروڑ47لاکھ70ہزارروپے،فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 13 کروڑ 21 لاکھ40ہزار،ستمبر2017کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مد میں12ارب 67 کروڑ93لاکھ60 ہزار، سیلز ٹیکس کی مدمیں13ارب 3کروڑ69لاکھ 40ہزار،انکم ٹیکس کی مدمیں 4ارب 44 کروڑ 73لاکھ روپے،فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 9 کروڑ 47 لاکھ 40 ہزار، اکتوبر 2017کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں11ارب 18کروڑ95لاکھ70 ہزار،سیلز ٹیکس کی مد میں 13 ارب 22کروڑ40ہزار،انکم ٹیکس کی مدمیں 4ارب 27 کروڑ 76 لاکھ 70 ہزار روپے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 13 کروڑ 84 لاکھ20ہزار،نومبر2017کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مد میں 12ارب 72کروڑ9لاکھ10 ہزار،سیلز ٹیکس کی مد میں15 ارب 53کروڑ60لاکھ 40ہزار،انکم ٹیکس کی مدمیں 4 ارب 85 کروڑ 52 لاکھ 50 ہزارروپے،فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں9کروڑ95لاکھ10ہزار،دسمبر2017کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں13ارب 66کروڑ57لاکھ40 ہزار،سیلز ٹیکس کی مدمیں16ارب 7کروڑ32لاکھ 80 ہزار،انکم ٹیکس کی مدمیں 5 ارب 5 کروڑ 45 لاکھ 20 ہزار روپے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مدمیں11کروڑ26لاکھ10ہزار،جنوری 2018کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں13ارب 94 کروڑ 38 لاکھ 90 ہزار، سیلز ٹیکس کی مدمیں18ارب 90کروڑ19لاکھ 90ہزار،انکم ٹیکس کی مدمیں 5ارب 86 کروڑ 2 لاکھ 20 ہزار روپے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مدمیں18کروڑ52لاکھ20ہزار،فروری 2018 کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں13ارب 60کروڑ99لاکھ60 ہزار،سیلز ٹیکس کی مدمیں18ارب 20کروڑ22لاکھ،انکم ٹیکس کی مدمیں 6ارب 19 کروڑ 35 لاکھ 55 ہزار روپے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں14کروڑ36لاکھ10ہزار،مارچ 2018کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں17ارب 15کروڑ7لاکھ20 ہزار،سیلز ٹیکس کی مدمیں19ارب 99 کروڑ 67 لاکھ 40ہزار،انکم ٹیکس کی مدمیں 6ارب 15 کروڑ 72 لاکھ 60 ہزار روپے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مدمیں21کروڑ97لاکھ،اپریل 2018کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں17ارب 9 کروڑ 88لاکھ70 ہزار،سیلز ٹیکس کی مدمیں20ارب 29 کروڑ 58 لاکھ 30ہزار،انکم ٹیکس کی مدمیں 6ارب 80 کروڑ 20 لاکھ 30 ہزار روپے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 23 کروڑ 39 لاکھ90ہزار،مئی 2018کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں18ارب 19 کروڑ 53 لاکھ40 ہزار،سیلز ٹیکس کی مدمیں22ارب 47کروڑ30لاکھ 50ہزار،انکم ٹیکس کی مدمیں 7ارب 40 کروڑ 48 لاکھ 70 ہزار روپے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مدمیں31کروڑ77لاکھ50ہزار،جون 2018 کے لئے کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں16ارب 7کروڑ19لاکھ40 ہزار،سیلز ٹیکس کی مد میں 21ارب 57کروڑ9لاکھ 10ہزار،انکم ٹیکس کی مدمیں 7ارب 14 کروڑ 29 لاکھ 70 ہزار روپے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مدمیں24کروڑ7لاکھ80ہزارروپے کا ہدف دیاگیاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button