FBR Transfer & Postings

پورٹ قاسم کلکٹریٹ نے اسسٹنٹ اورڈپٹی کلکٹرزکو نئی ذمہ داریاںدیدی گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پورٹ محمدبن قاسم نے اسسٹنٹ وڈپٹی کلکٹرزکو نئی ذمہ داریاں دیدی ہیں۔پورٹ قاسم کلکٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کلکٹرسلمان افضل کو ہیڈکواٹر،ایڈمن، گروپ VI-(چیپٹر85-84)ایم آئی ایس،یوزرآئی ڈی، اینڈریونیو انالیسز،ڈپٹی کلکٹرشاکرمحمد کو گروپ IV-، (چیپٹر71-50)،گروپ V- (چیپٹر83-71)، ریفنڈ، ریکوری سیل، ٹرانسشپمنٹ اینڈٹیکس پیئرفیسی لیٹیشن،اے ڈی سی آر، ڈپٹی کلکٹرمحمدطیب کو ایگزامینشن (او ڈی ٹی ایس)، آکشن، انٹر، انٹراپورٹ مومنٹ ، ایڈجیوڈکیشن، ( اے سی ، ڈی سی لیول) ایم سی ڈی اینڈامپورٹ سیکشن،ڈپٹی کلکٹر احسان اللہ شاہ کو سی آئی یو (آراینڈڈی) پریونٹیو، پورٹ ریلیزویرفکیشن، آڈٹ(انٹرنل اینڈ ایکسٹڑنل)، بانڈز، ویئرہاﺅسنگ ،ون کسٹمز (ایگزامیشن ¿ پروسیسنگ) اینڈکسٹمزلیباریٹری، ڈپٹی کلکٹر امجدحسین راجپر ایگزامیشن (کیوآئی سی ٹی اینڈیف ٹی اے سیل)، ڈپٹی کلکٹرحمیدحسین کو گروپ VII- (چیپٹر99-86)، بلک (ایگزامیشن اینڈ پروسیسنگ) اینڈ ایف ٹی او سیل،اسسٹنٹ کلکٹرملک محمد احمدکو گروپ I-(چیپٹر27-01) اینڈگروپ III-(چیپٹر49-39) لاءI-، (کورٹ کیس)، اسسٹنٹ کلکٹرمحمد عدنان خان کو ایگزامیشن (کیوآئی سی ٹی) اینڈبینک گارنٹی سیکشن، اسسٹنٹ کلکٹر مصطفی زمیرکو گروپ II- (چیپٹر39-28) ڈپارٹمنٹ ریپرزنٹیٹیو(ڈی آر) ایٹ اپیلیٹ ٹربیونل کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button