FBR Transfer & Postings

اپریزمنٹ ویسٹ، پرنسپل اپریزراور اپریز نگ افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ وی پرنسپل اپریزرزاوراپریزنگ افسران کونئی ذمہ داریاں دے دی ہیں۔اپریزمٹ ویسٹ کے آفس آڈرزکے مطابق پرنسپل اپریزر محمدانجم بارکزئی کو گروپI،افغان ٹرا نزٹ ٹریڈ لیگل سیل سےبی جی سیل،بونڈسیکشن، پرنسپل اپریزرغلام حیدرپیرانی کوایگزامینیشن ون کسٹمز، آکشن سے لائسنس برانچ، پرنسپل اپریزرسعیداحمدسومروکوگروپ VIIIسے ون کسٹمز، اپریزنگ آفیسرفاروق احمد کوگروپIII،اپریزنگ آفیسرذکاء اللہ کوگروپVکی ذمہ داریاں دی گئی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button