Eham Khabar

چوہدری امجد اور محمد ساجد ایف پی سی سی آئی اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق وائس چیئرمین ایپکا محمد ساجد کو ایف پی سی سی آئی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے کسٹمز ایجنٹس کا 2019ءکے لئے چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں محمد ساجد سے رابطہ کیا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ کسٹمز ایجنٹس کے لئے فیڈریشن بہترین پلیٹ فارم ہے، گزشتہ سال بھی اس پلیٹ فارم سے کسٹمز ایجنٹس کے مسائل حل کئے اور آئندہ بھی ہم کسٹمز ایجنٹس کی آواز حکومتی ایوانوں میں اٹھاتے رہیں گے۔ علاوہ ازیں چیئرمین ایپکا چوہدری محمد امجد کو بھی ایف پی سی سی آئی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ٹریڈ کوآرڈینیشن اینڈ ڈسپیوٹ ریزولیشن کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔

 

 

 

Mohammad Sajid and Ch. Amjad Select Chairman of FPCCI Standing Committee

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button