FBR Transfer & Postings

پورٹ قاسم کلکٹریٹ،اپریزنگ آفیسرزکو نئی ذمہ داریاں دےدی گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پورٹ قاسم کی جانب سے اپریزنگ آفیسرزکو نئی ذمہ داریاں دیدی گئیں ہیں۔پورٹ قاسم کلکٹریٹ کی جانب سے جاری کئے جانے والے آفس آڈرنمبر14/2019-Esttکے مطابق اپریزنگ آفیسرمحمدعمیرمکی کو گروپV-اورآڈٹ(انٹرنل /ایکسٹرنل)اپریزنگ آفیسرمحمدراحیل کو ایگزامینشن (ایم ٹی او)اینڈآڈٹ،اپریزنگ آفیسرعامرشجاع کو گروپII-اینڈلاءبرانچ،اپریزنگ آفیسرنورالٰہی خان کو گروپ VII- اینڈآڈٹ (انٹرنل اینڈایکسٹرنل) ،اپریزنگ آفیسرایس ایم فوادکو گروپ VI-اینڈآڈٹ (انٹرنل اینڈایکسٹرنل) ،اپریزنگ آفیسرملک شاہداقبال کو ایگزامنیشن(کیوآئی سی ٹی)،اپریزنگ آفیسرفضل کریم کو گروپ IV-اینڈآڈٹ (انٹرنل اینڈایکسٹرنل)،اپریزنگ آفیسرایم ابراہم کرودکو ایگزامنیشن (ایم ٹی او) ،اپریزنگ آفیسرزبیرعلی کو ایگزامینشن (بلک، بونڈزاینڈآکشن) اینڈگروپ IV-، اپریزنگ آفیسرصابرعلی کو گروپ II- اوراپریزنگ آفیسرنورمحمدکلورکو گروپ V- اینڈلاءبرانچ کی ذمہ داریاں دی گئیں ہیں۔

 

 

Post Qasim Collectorate Transfer Posting of Appraising Officers

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button