FBR Transfer & Postings

پرنسپل اپریزراوراپریزنگ آفیسرکے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے پرنسپل اپریزاوراپریزنگ آفیسرزکے تبادلے وتقرریوں کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق پرنسپل اپریزرساجدعلی بھٹواورسیف الرحیم کوڈائریکٹرجنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ،پرنسپل اپریزرنجم الثاقب ترمیزی کو ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ، پرنسپل اپریزرمحمدانجم کو ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ،پرنسپل اپریرزطاہراحمدمہرکو ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،پرنسپل اپریزرعشرت ایازکو ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ کراچی،پرنسپل اپریزر غلام مرتضیٰ کو ایم سی سی ایکسپورٹ کراچی،اپریزنگ آفیسرکوعطاالرحمن خان ،سید سلمان بخاری،عامر ناصرعلی ،احتشام الحق پراچہ ،ملک شاہد اقبال،خضرسعیدشفقت عباس گوندل اورسید صدیق اللہ کو ڈائر یکٹر جرنل آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،اپرزنگ آفیسرراجہ وسیم احمد کو ایم سی سی گلگت بلستان،اپریزنگ آفیسرجاوید خالد کو ایم سی سی کوئٹہ،اپریزنگ آفیسرعمران اسلم گل کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹرنل آڈٹ کراچی،عارف علی شہزادکو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی اوسی اوکراچی،نواب توقیراحمدنفیس الدین قریشی کو ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،اپریزنگ آفیسر جنید احمد اکبرخان چانڈیوکو ایم سی سی اپر یزمنٹ ایسٹ ،اپریزنگ آفیسرزامجداقبال،عبدالعزیزعمرانی اورمحمدنعیم خان کو ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ،اپریزنگ آفیسرمحمدشہزادکو ایم سی اپریزمنٹ لاہور، اپریزنگ آفیسرکو ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ لاہور،اپریزنگ آفیسرزنورالہٰی خان اورغلام اصغرمیرانی کو ایم سی سی پورٹ قاسم اورپریونٹیوآفیسرمس حجاب نوازکو ایم سی سی پریونٹیو لاہور کے عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button