FBR Transfer & Postings

ایم سی سی ایسٹ،پرنسپل اپریزراوراپریزنگ افسران کے بتادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ایسٹ نے پرنسپل اپریزراوراپریزنگ آفیسرزکے تبادلے وتقرریوں کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق پرنسپل اپریزرنورعالم درانی کو گروپ VIII،لائII(ہائیکورٹ )پرنسپل اپریزرجنیدملک کو گروپVI،سیکورٹیزسیکشن پری ریفنڈآڈٹ،ویئرہاﺅس اینڈایف ٹی اے سیل،اپریزنگ آفیسرمحمدرضوان کو ایس اے پی ٹی،اپریزنگ آفیسرمجاہداقبالII-کوگروپI-،یوزرآئی ڈی سیکشن،اپریزنگ آفیسرعمران شفیع کو گروپIII-،سی ایچ او،اپریزنگ آفیسرشکیل جون کو ایس اے پی ٹی،اپریزنگ آفیسراعجازاحمد کو گروپI-،اپریزنگ آفیسرمس کرن نورکوگروپII-،اپریزنگ آفیسرحبان مہی الدین کو پی آئی سی ٹی،اپریزنگ آفیسراعجازاحمدبٹ کو پی آئی سی ٹی،اپریزنگ آفیسرغلام محمدبھٹوکو ایس اے پی ٹی،اپریزنگ آفیسرالیاس چوکی کو گروپ VI-ایکٹرنل آڈٹ،اپریزنگ آفیسرطاہرعثمان کو آراینڈڈی،ایکسٹرنل آڈٹ،اپریزنگ آفیسرضاعغم علی کو پی آئی سی ٹی،اپریزنگ آفیسرراشدعلی کو پی آروی،ایڈمن،اپریزنگ آفیسرمحمدذیشان وزیرکو پاک شاہین،اپریزنگ آفیسرحفیظ محمداحمدکوپی آئی سی ٹی،اپریزنگ آفیسرفہیم اللہ خان کو گروپI،لاءسیکشن،اپریزنگ آفیسرسلیم خان کو گروپIV-،آراینڈڈی،اپریزنگ آفیسرشاہدحسن کو گروپVI-،اپریزنگ آفیسرسلیم احمد کو گروپVII-،بی جی سکیورٹیز،اپریزنگ آفیسرظفرشبیرکو گروپI-،لاءسکیشن،اپریزنگ آفیسرامجدراجاکو ایس اے پی ٹی،اپریزنگ آفیسرمحمداسلم کو گروپVII-، ریکوری سیل اینڈلاءسکیشن،اپریزنگ آفیسرمحمداکرم بسراکو گروپV-،اپریزنگ آفیسرغلام اصغرمیرانی کو گروپIIV-،اپریزنگ آفیسرعبدالکلام خان کو گروپI-،ریکوری سکیشن،اپریزنگ آفیسرعدنان خورشیدچیمہ کوریکوری اینڈویئرہاﺅس،اپریزنگ آفیسرعبدالغفارکو گروپV-،ایکسٹرنل آڈٹ،اپریزنگ آفیسرذیشان حیات کو گروپII-،اپریزنگ آفیسرشاہ رخ اخلاق صدیقی کو گروپIII-ریکوری،اپریزنگ آفیسرمشاءاللہ خلون کو گروپV-،بینک گارنٹی،سیکورٹیز،اپریزنگ آفیسرحفیظسیدخاورہاشمی کو آراینڈڈی،اپریزنگ آفیسرمحمداسماعیل کوگروپVII-،اپریزنگ آفیسرامجدحسین کو گروپIII-،اپریزنگ آفیسرآصف کوگروپI-ویئرہاﺅس،اپریزنگ آفیسرامان اللہ صفدرکوگروپVIII-،لائ،اپریزنگ آفیسرسعودعلی اخترکو ایسٹ وارف،اپریزنگ آفیسرمسکان شاہ کو گروپVI-،اپریزنگ آفیسراورنگ علی شاہ کو ایس اے پی ٹی،اپریزنگ آفیسرالطاف حسین منگی کو ایس اے پی ٹی،اپریزنگ آفیسرمحمدعدنان تبسم کو پی آئی سی ٹی اوراپریزنگ آفیسرجاوید خان کو گروپ-کی ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔

 

 

Principle Appraisers and Appraising Officers Transfer Posting

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button