Eham Khabar

محکمہ کسٹمزاوران لینڈریونیو،افسران کی گریڈ20سے گریڈ21میں ترقی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومت پاکستان (کیبنٹ سیکریٹریٹ) نے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ20کے07افسران کی گریڈ21میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والے افسران میں محمداصغر خان، محمد صادق، عبدالقادر میمن، آصف سعیدخان ،محمد علی رضا،محمدعمران خان مہمند اورڈاکٹر محمدسعید خان جدون شامل ہیں جبکہ گریڈ19سے گریڈ20میں ترقی پانے والے 13کسٹمزافسران میںمحمداکرم چوہدری،محمدسعیدوٹو،مس سائرہ آغا اورمس عائشہ نیاز،محمدعرفان واحد،محمداشفافق،مس زیب گل شبیر،مس نیلوفرشہزاد،ندیم احسن ، ضیاءاللہ شمس ،آغا سعید احمد،ندیم الٰہی اورمس بیلام رمضان شامل ہیں۔ ان لینڈریونیوسے تعلق رکھنے والے گریڈ 20 سے گریڈ21میں تعلق رکھنے والے افسران میں حیدرعلی دھریجو،مس سعدیہ صدف جیلانی،ساجدنذیرملک،ڈاکٹرمحمدسرمدرضازیدی،قاسم رضاخان،سلیم طارق، محمد طاہر اور محمدفاروق اعظم میمن جبکہ گریڈ19تاگریڈ20میں ترقی پانے والے ان لینڈریونیوکے افسران میںندیم بشیر،نعیم بابر،عبدالشکورشیخ ،محمداسد طاہر،آصف رشید،نعمان ملک، سعدمناف ،محمدشمیم ،عمران حہی خان، ،شوکت حیات،شاہد سومرواورمس شاہدہ کوثرشامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button