Promotion of Customs Officers

کسٹمزافسران کی گریڈ19میںترقی کے احکامات

0
110

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ18کے 11افسران کی گریڈ19میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ18سے گریڈ19میں ترقی پانے والے افسران میں ڈپٹی کلکٹرڈاکٹرعمران رسول،ڈپٹی کلکٹرمحمدنعمان تاشفین،ڈپٹی کلکٹرمعین افضل علی،ڈپٹی کلکٹرجنیدعثمان اکرم،ڈپٹی کلکٹرراناعرفان شوکت،ڈپٹی ڈائریکٹرسعدعطاربانی،ڈپٹی ڈائریکٹرواجدزمان،ڈپٹی کلکٹراحسان اللہ شاہ،ڈپٹی کلکٹرمس عمارہ درانی اورڈپٹی کلکٹرمحمدقاسم کھوکھرشامل ہیں۔

LEAVE A REPLY