Eham Khabar

سندھ ہائیکورٹ کے کنسائمنٹس کی عارضی ریلیزکے احکامات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے مصالحہ،مصنوعی لیدرکے متعددکنسائمنٹس کی عارضی ریلیزکے احکاما ت جاری کردیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق درآمدکنندگان میں شامل میسرز منصور اسٹور ،میسرز یحان انٹرپرائزز،میسرزاورایگزم کارپوریشن،میسرزصوبان ٹریڈرزاورمسلم ٹریڈنگ کمپنی کی جانب سے مصالحہ جات ،مصنوعی لیدرکے متعددکنسائمنٹس درآمدکئے گئے جس کی کلیئرنس محکمہ کسٹمزکی جانب سے زائد ویلیوپر کی گئی تاہم مذکورہ درآمدکنندگان کی جانب سے محکمہ کسٹمزکی زائد درآمدی ویلیوکے خلاف عدالت میں درخواست دائرکی گئی جس میںکیس کی پیروی کےلئے ایکسپرٹ لاءایسوسی ایٹ کے وکیل ریان ضیاءکی جانب سے کی گئی تاہم دوران سماعت ایڈوکیٹ ریان ضیاءنے عدالت میںٹھوس دلائل پیش کئے جس پر عدالت نے مذکورہ کنسائمنٹس کی عارضی ریلیزکے لئے الگ الگ احکامات جاری کردیئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button