FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے اپریزنگ آفیسرزکے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے اپریزنگ آفیسرزکے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق اپریزنگ آفیسرجبارمحمدکو ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ کراچی،اپریزنگ آفیسرزاہدشاہ کو ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ کراچی،اپریزنگ آفیسرندیم الرحمن کو ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی،اپریزنگ آفیسرمحمدابراہم پلیجوکو ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی، اپریزنگ آفیسرسید عباس رضا کو ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،اپریزنگ آفیسرملک شاہ اقبال کو ایم سی سی ایکپسورٹ پورٹ قاسم کراچی،اپریزنگ آفیسرمحمداکرام جام کو ایم سی سی ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،اپریزنگ آفیسرلئیق اکبرشاہ کو ایم سی سی ایکسپورٹ پورٹ قاسم کراچی،اپریزنگ آفیسرمقبول حسین کو ایم سی سی ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،اپریزنگ آفیسرمحمدیعقوب کو ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی،اپریزنگ آفیسردوست محمد کو ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کسٹمزکراچی میں تباولہ کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button