FBR Transfer & Postings

اپریزمنٹ ایسٹ،اپریزنگ افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مادل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ایسٹ نے 34اپزیزنگ افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق اپریزنگ آفیسرگوہرحسین کو گروپ Vایکسٹرنل آڈٹ،مجاہداقبالII-کو گروپ V-،محمدبلال کو گروپ IV-لائ،محمدعلی ندیم کو گروپ IV-، انٹرنل آڈٹ،محمدسلیم خان کو گروپ VI-انٹرنل آڈٹ،ندیم احمد خان کو گروپ ون کسٹمز،راشدعلی کو گروپ II-،قدیرخان کو گروپIV-،الیاس کو گروپVI-، آراینڈڈی،طارق عثمان کو گروپVI، ایکسٹرنل آڈٹ،مس کرن نورکو گروپ III-،محمدرضوان کو گروپ I-ایکسٹرنل آڈٹ،اشفاق الرحمن کوگروپ VI-آراینڈڈی،سید اعظم شاہ کو گروپI-،لائ، فہیم اللہ خان کو گروپ VIII-لائ،محمد فروخ کو ایس اے پی ٹی،غلام محمد بھٹوکو گروپ VIII-یوزرآئی ڈی،وقاص اشتیاق کو پی آئی سی ٹی،خرم رفیق کو گروپ VI-،علی رضا کو گروپ II-،عبدالعزیزکو لاءاینڈریکوری،سید سلمان بخاری کو لاءویئرہاﺅسنگ،اکرم علی کو گروپ VII-،سرفرازبنگل زئی کو ویئرہاﺅسنگ ،ریکوری،شاہدحمیدکو لاءویئرہاﺅسنگ،اظہرشفیق کوریکوری ،لائ،حارث احمدخان کو ایس اے پی ٹی،محمداسماعیل کو پاک شاہین،ماشاءاللہ خلون ،حفیظ محمدقاسم ربانی،نثاراحمد کو آراینڈڈی،محمدعدیل احمد کو گروپ VII-، آراینڈڈیاوراعجازاحمد کو گروپ III-کے عہدوںپر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button