FBR Transfer & PostingsUncategorized

پورٹ قاسم کلکٹریٹ،اپریزنگ آفیسرزکے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پورٹ قاسم نے اپریزنگ آفیسرزکو نئی ذمہ داریاں دیدی ہیں۔پورٹ قاسم کے نوٹیفکیشن کے مطابق اپریزنگ آفیسرامداد علی بوزدارکو گروپ I-، لاءاینڈریکوری،اپریزنگ آفیسرمسکان شاہ کو گروپ II-،بلک اینڈبینک گارنٹی سیل،اپریزنگ آفیسرمحمد عمیرمکی کو گروپ II-،اپریزنگ آفیسرمنظورعلی راجپرکو گروپ III-،اپریزنگ آفیسرنواب توقیراحمد کو گروپ III-،اپریزنگ آفیسرصابرعلی خان کوگروپ IV-،اپریزنگ آفیسرملک شاہد اقبال کو گروپ V-،اپریزنگ آفیسرعرفان علی بیگ کو ایگزامینیشن،کیوآئی سی ٹی، اے ٹی ایل آئی،اپریزنگ آفیسرمحمدآفتاب اقبال کو گروپ III-،اینڈایف ٹی اے سیل کی ذمہ داریاں دی گئی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button