FBR Transfer & Postings

ایف بی آرنے محکمہ کسٹمزمیں تبادلے وتقرریاںکا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ17تاگریڈ20کے افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ20کے آغاشاہدمجیدکو ڈائریکٹرجنرل (اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ان پٹ آﺅٹ پٹ کوایفیشنٹ آرگنائزیشن کراچی،ڈاکٹراسلان سبگطگین کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن پشاور،ڈاکٹرآصف محمودجاءکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ لاہور،مس صائمہ رضابخاری کو کلکٹرایم سی سی فیصل آباد،آصف سعیدخان کو چیف (لیگل کسٹمز)ایف بی آراسلام آباد،عرفان جاوید کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریننگ اینڈریسرچ (کسٹمز)کراچی،مس قراة العین ڈوگرڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ(سنٹرل)لاہور،محمدعدنان اکرم کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ایف بی آرملتان،خالد حسین جام علی کو کلکٹر،ایم سی سی حیدرآباد،گریڈ19کے عبدالحی شیخ کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈیکشن کوئٹہ،گریڈ18کے احمد افعان کو سیکریٹری (اوپی ایس)پروجیکٹ کسٹمزایڈمن ونگ ایف بی آراسلام آباد،مس طاہرہ جاویدکو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی اوسی اونارتھ لاہور،شہزادلیاقت رانجاکو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی،گریڈ17کے چوہدری فوادبشیراسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزویلیوایشن لاہورکے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button