FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز،گریڈ17تاگریڈ19کے 17افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ17تاگریڈ19کے 17افسران کے تبادلے وتقرریوںکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ19کے محمداصغرخان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اسلام آباد،سلیمان یعقوب خان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ (کسٹمز)اسلام آباد،محمدسعیداسدکو ایڈیشنل کلکٹر،ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ فیصل آباد،گریڈ18کے اخترنویدکو ڈپٹی ڈائریکٹرڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈپشاور،مس انصیر انیس کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرای (نارتھ)اسلام آباد،مس کنول علی کو ڈپٹی ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرای (سینٹرل)لاہور،احسان اللہ شاہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر، ایم سی سی گوادر،عماراحمدمیرکو ڈپٹی ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریننگ اینڈریسرچ (کسٹمز)کراچی،سید کریم عادل کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی حیدرآباد،علی اعجازکو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی آف ایکسپورٹ پورٹ قاسم کراچی،سید علی اکبرزیدی کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹریننگ اینڈریسرچ (کسٹمز)لاہور،امان اللہ سومروکو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی،ثاقب الرحمن کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی ملتان اورگریڈ17کے علی اسدکو اسسٹنٹ کلکٹر،پروب، ایم سی سی گلگت بلتستان کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button