FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمزمیں گریڈ19تاگریڈ20کے افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ19تاگریڈ20کے 44افسران کے تبادلے وتقریوں کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ20محمداقبال بھوانہ کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشنII-کراچی،فیض احمد کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ (سنٹرل)لاہور،ڈاکٹرفریداقبال قریشی کو کلکٹر، ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ آف پریونٹیوکراچی،احمدرضاخان کو کلکٹر، کلکٹریٹ آف کسٹمز(اپیل)کراچی،واجدعلی کو کلکٹر،ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ آف اپریزمنٹ (ویسٹ )کراچی،مس شہنازمقبول کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمز(ایڈجیوڈکیشن)اسلام آباد،احمدرﺅف کو کلکٹر،ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ آف پریونٹیولاہور،مس سائمہ رضابخاری کو کلکٹر، ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اسلام آباد،آصف سعیدخان کو کلکٹر،ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ آف پریونٹیوپشاور،محمدسعیدخان جدون کو چیف ،ایف بی آراسلام آباد،ارشدجاویدکو چیف ایف بی آراسلام آباد،محمدعدنان اکرم کو کلکٹرکلکٹریٹ آف کسٹمز(ایڈجیوڈکیشن)فیصل آباد،چوہدری محمدجاویدکو چیف، ایف بی آراسلام آباد،فیاض انورکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ایف بی آرگودار،عرفان الرحمن خان کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈکوئٹہ،سعید اکرم کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمز(ایڈجیوڈکیشن)کوئٹہ،افتخاراحمد کو کلکٹرپریونٹیوکوئٹہ،فروزعالم جونیجوکو کلکٹر،ایم سی سی (جے آئی اے پی)کراچی،زاہدعلی بیگ کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ایف بی آرراولپنڈی،احسن علی شاہ کو کلکٹر،ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ پشاور،صدیق اللہ خان کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی اینڈانویسٹی گیشن حیدرآباد،ممتازعلی کھوسوکو کلکٹر،ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ آف پورٹ قاسم کراچی،عرفان جاویدکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی،سید اسدرضارضوی کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ملتان،مس قراة العین ڈوگرکو کلکٹر، کلکٹریٹ آف کسٹمز (ایڈجیوڈکیشن) لاہور، ڈاکٹر طاہرقریشی کو کلکٹر،ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ گلگت بلتستان،اشرف علی کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی،محمدجمیل نثارخان کو چیف ،ایف بی آراسلام آباد،شفیق احمد لاٹکی کو ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزویلیویشن کراچی، رضا کو کلکٹر،ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ کوئٹہ،ڈاکٹرمحمدندیم میمن کو کلکٹر،ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ آف اپریزمنٹ ویسٹ کراچی،راشدحبیب خان کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن پشاور،انجینئرریاض احمد میمن کو دائریکٹر، دائریکٹوریٹ آف ٹریننگ اینڈریشرج کراچی،سمیع الحق کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ریفارمس اینڈآٹومیشن کراچی،امجدالرحمن کو کلکٹر، ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ لاہور،فیض علی کو ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ پشاور،عمران احمد چوہدری کو ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اسلام آباد،مس منیزہ مجیدکو ڈائریکٹر،ڈایکٹوریٹ آف ان پٹ آوٹ پٹ کوفی شنٹ آرگنائزیشن نارتھ لاہور،،مس عظمت طاہرہ کو ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ (کسٹمز)مس سائمہ آفتاب کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹریننگ اینڈریسرچ (کسٹمز)لاہور،عثمان باجوہ کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ لاہور، گریڈ19کے محمداقبال منیب کو چیف (او پی ایس)ایف بی آراسلام آبادکے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

 

 

 

Transfer Posting Customs Officers

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button