FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز،گریڈ19تاگریڈ20کے 13افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ19تاگریڈ 20کے 17افسران کے تبادلے ورتقرریوں کانوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابو گریڈ20کے سرفرازاحمد وڑائچ کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ لاہور،ڈاکٹرنعیم اعجازقریشی کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمز (ایڈجیوڈکیشن) اسلام آباد،ڈاکٹرذوالفقاراحمد ملک کو چیف ،ایف بی آراسلام آباد،مکرم جاہ انصاری کو چیف ایف بی آراسلام آباد،احمد رضاخان کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمز(اپیل ) لاہور، ڈاکٹر سیف الدین جونیجو،و کلکٹر،ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ کوئٹہ،محمد سعیدخان جدون کو کلکٹر،ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اسلام آباد،چوہدری محمد جاویدکو کلکٹر،ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،فیاض انورکوڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ (نارتھ)اسلام آباد،افتخاراحمد کو کلکٹر،ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پریونٹیوکراچی،احسن علی شاہ کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمز (ایڈجیوڈکیشن) کوئٹہ، رضا کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ کوئٹہ،گریڈ19کے فیض احمد کو کلکٹر(اوپی ایس)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پریونٹیولاہور،گل رحمن کو کلکٹر(اوپی ایس)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پشاور، احمد رﺅف کوکلکٹر(اوپی ایس)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ سیالکوٹ،راشدحبیب خان کو ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈپشاور،ڈاکٹرمحمدنعیم میمن کو ڈائریکٹر،(او پی ایس ) ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button