Eham Khabar

محکمہ کسٹمزگریڈ21کے افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ21کے چارافسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے۔ ایف بی آرکے نوٹیفیکیشن کے مطابق محمدجاوید غنی کو ممبر(کسٹمزپالیسی )ایف بی آرہیڈکواٹر،ڈاکٹرجواداویس آغاکو ممبر(کسٹمزآپریشن)جبکہ جواداویس آغاممبر(لیگل اینڈاکاﺅنٹنگ کسٹمز)کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں گے،،مس ثریااحمدبٹ ڈائریکٹرجنرل ویلیوایشن کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹرجنرل ٹرانزٹ ٹریڈکی ذمہ داریاں بھی نبھائیں گی،واصف علی میمن کو چیف کلکٹرکسٹمز(نارتھ)کے عہدے پر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button