FBR Transfer & Postings

ان لینڈریونیو،گریڈ20تاگریڈ21کے افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیدڑل بورڈآف ریونیونے ”ان لینڈریونیو“سے تعلق رکھنے والے گریڈ20تاگریڈ21کے 9افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ21کے مصطفی کو ممبر(ایف اے ٹی ای)یف بی آراسلام آباد،عاصم احمد کو ڈائریکٹرجنرل (بی ٹی بی)اسلام آباد،محمدشفق اعوان کو ممبرایف بی آراسلام آباد،ڈاکٹرشفقت حسین کھیرکو چیف کمشنران لینڈریونیوکوآپریٹ ریجنل ٹیکس آفس کراچی،سردارعلی خواجہ کو چیف کمشنران لینڈریونیوریجنل ٹیکس آفس سرگودھا ،مس آمنہ حسن کو ڈائریکٹر،جنرل لاہور،سیدغلام عباس کاظمی کو ممبر(لیگل)ایف بی آراسلام آباد،سید معروف گیلانی کو ممبرایف بی آراسلام آباد،گریڈ20کے بدرالدین احمدکو چیف کمشنران الینڈریونیو(اوپی ایس)ریجنل ٹیکس آفس کراچی کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

 

 

 

Transfer Posting Inland Revenue

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button