FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمزکے انسپکٹرزکے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ16کے انسپکٹرزکے تبادلے وتقرریوں کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹرمحمدعلی اقبال کو ایم سی سی فیصل آباد،سیدارشدکمال کو ایم سی سی سیالکوٹ،امجدمسعوداورفرمان اللہ کو ایم سی سی اسلام آباد،محمداظہرنعیم کو ایم سی سی اپریزمنٹ لاہور،محمداسدجاویدکوایم سی سی فیصل آباد،محمدسلیم کوایم سی سی اسلام آباد،میاں محمدیسٰین کو ایم سی یس پریونٹیولاہور،علی رضوان حمیدکوایم سی سی اپریزمنٹ لاہور،الہٰی بخش قصوری اورمحمدممتازکو ایم سی سی پشاور، مس درتابش کو ڈارئریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ لاہوراورعبدالقیوم کو ایم سی سی پشاورکے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button