FBR Transfer & Postings

ایم سی سی ایسٹ، ڈپٹی و اسسٹنٹ کلکٹرز کو نئی ذمہ داریاں دیدی گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ اپریزمنٹ ایسٹ نے ڈپٹی و اسسٹنٹ کلکٹرز کو نئی ذمہ داریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ محکمہ کسٹمز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کلکٹر محمد علی ملک کو ہیڈ کوارٹر، گروپ VI آر اینڈ ڈی، ایم آئی ایس II اور سی بی ایف، ڈپٹی کلکٹر ریاض حسین کو گروپ VII، آڈٹ (ایکسٹرنل اینڈ انٹرنل)، ڈپٹی کلکٹر محمد رضوان کو ایگزامنیشن اینڈ آکشن SAPT، ڈپٹی کلکٹر شعیب انور ہاشمی کو لیبارٹری، ڈی ٹی آر ای، فیسی لیٹیشن اینڈ کوآرڈینیشن ریکوری، ریلوے ڈرائی پورٹ، ڈپٹی کلکٹر سید طلحہ سلمان کو ایگزامنیشن اینڈ آکشن PICT، ڈپٹی کلکٹر ارسلان مجید رانا ایگزامنیشن اینڈ آکشن ایسٹ وہارف اینڈ پاک شاہین، ڈپٹی کلکٹر فیضان بدر کو گروپ IV، ایم آئی ایس I، ایڈجیوڈکیشن (ڈی سی لیول) اسسٹنٹ کلکٹر سید محمد رضا نقوی کو گروپ II، ون کسٹمز، سیکورٹیز سیکشن، پی آر وی سیل، اسسٹنٹ کلکٹر مس امبر جاوید کو گروپ I، لاء1، ایف ٹی او I، ایڈجیوڈکشن (اے سی لیول)، ریفنڈ، اسسٹنٹ کلکٹر مس ملکہ جعفری کو گروپ VIII لاءII، ایف ٹی او II، پری ریفنڈ آڈٹ اور اسسٹنٹ کلکٹر نبیل سراج کو ایگزامنیشن اینڈ آکشن این ایل سی سی ٹی کی ذمہ داریاں دی گئی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button