FBR Transfer & Postings

اپریزمنٹ ایسٹ، ڈپٹی واسسٹنٹ کلکٹرکو نئی ذمہ داریاں دیدی گئی ہیں

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ اپریزمنٹ ایسٹ نےڈپٹی کلکٹرز اوراسسٹنٹ کلکٹر ز کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔اپریزمنٹ ایسٹ نے جن افسران کو ذمہ داریاں دی ہیں ان میں ڈپٹی کلکٹر سید طلہ سلمان کو ہیڈکواٹر/آراینڈڈی/گروپ V /ایکسٹرنل آڈٹ/سی پی ایف، ڈپٹی کلکٹر محمد آرسلان مجید رانا کوایگزامینیشن اینڈ آکشن ایسٹ وارف، پاک شاہین اور ٹمبر پائنڈ ،ٹی پی ایکس ،انٹرپورٹ مومنٹ، ڈپٹی کلکٹرفیضان بدرکو ایگزامینشن اینڈاکشن ایس اے پی ٹی اینڈسیکریٹری کلاسیفکیشن ایگزامینشن اینڈاکشن این ایل سی سی ٹی، اسسٹنٹ کلکٹرسید محمدرضا نقوی کو گروپ II-،ون کسٹمز،سکیورٹیز سیکشن ،پی آروی، ڈی آرکیس ،اپیلیٹ ٹربیونل، ڈی سی لیول ایڈجیوڈکیشن،اسسٹنٹ کلکٹرمس ملیکاجعفری کوگروپ IV-،پری ریفنڈآڈٹ،اسسٹنٹ کلکٹرنبیل سراج کو گروپ VII-انتڑنل آڈٹ، ویئرہاﺅسنگ،اسسٹنٹ کلکٹرمس ازکاظفرراناکو گروپ III-،یوزرآئی ڈی ٰI-،یوزرآئی ڈی II-کی زمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button