FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمزمیں گریڈ17تاگریڈ20کے 109افسران کے تبادلے وتقرریاں،

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ17تاگریڈ20کے 109افسران کے تبادلوں وتقرریوں کے دوالگ الگ نوٹیفکیشن جاری کردیئے ہیں۔ ایف بی آرکی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشنزکے مطابق گریڈ20کے رشید حبیب خان کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ڈی این ایف بی پی یس کے پی کے،ڈاکٹرمحمدندیم کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف رسک اینڈمینجمنٹ کراچی،گریڈ19کے سید فیصل سعیدبخاری کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف لاءاینڈپروسیکوشن اسلام آباد،معین الدین احمدوانی کو کلکٹر(اوپی ایس)کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ پشاور،مس زہرہ حیدرکو کلکٹر(اوپی ایس)کلکٹریٹ آف کسٹمزاپیل لاہور،سید محمدحسن کوایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ریفارمزاینڈآٹومیشن کسٹمزکراچی،محمدارشدخان کو ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈکوئٹہ،تیمورکمال ملک کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن پشاور،سیدعمران سجادبخاری کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ،مس مہرین نسیم کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ لاہور،خلیل محمدکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ائی پی آرانفورسمنٹ نارتھ اسلام آباد،محمداحسن خان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ان پٹ آﺅٹ پٹ کوایفی شنٹ آرگنائزیشن ساﺅتھ کراچی،سید فیصل صمدکو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ کوئٹہ،یاسین مرتضیٰ کوایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ویسٹ کسٹمزہاﺅس کراچی، مس سائرہ خان کو ایڈیشنل کلکٹر، آفس آف چیف کلکٹر آف کسٹمزنارتھ اسلام آباد،متین عالم کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ کسٹمزہاﺅس پشاور،عامررشید کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایکسپورٹ پورٹ قاسم بن قاسم کراچی،جاوید سرورشیخ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ ساﺅتھ کراچی،ڈاکٹرنعمان خان کوایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹم انفورسمنٹ ڈیرہ اسماعیل خان،محمدداﺅد پیرزادہ کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آ ف کسٹمزحیدرآباد،محمدشعیب قاضی کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ویسٹ کراچی،مس سعدیہ صدف کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،ہارون وقارملک کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ پورٹ قاسم کراچی،زبیرشاہ کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزحیدرآباد،طاہرعباس کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،کامران علی راناکو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،فہدعلی چوہدری کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ پشاور،شفق الرحمن کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزسمٹریال سیالکورٹ،شاہد علی کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایکسپورٹ پورٹ قاسم کراچی،واجدعلی کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ فیصل آباد،پیرزادہ محمدعمرقاسمی کو سیکریٹری ایچ آرایم سی ایف بی آراسلام آباد،افنان خان کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ پشاور،علی رضاترابی کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ کراچی،شاکرمحمدکوسیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،مس سالح ذاکرشاہ کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاسلام آباد،مس سائمہ ایازکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈلاہور،ڈاکٹرعمران رسول خان کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزگوادر،آفتاب اللہ شاہ کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ کوئٹہ،غلام حیدرکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،جنیدعثمان اکرام کو ایڈیشنل کلکٹریٹ آف کسٹمزسمٹریال سیالکوٹ،سعدعطاربانی کوسیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،واجدزمان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،پاکستان سنگل ونڈوایف بی آراسلام آباد،احسن اللہ شاہ کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایکسپورٹ کراچی،،صابرجمال کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن ون کراچی،محمدمعظم رضاکو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ کراچی،علی وحیدخان کو سیکریٹری کسٹمزونگ ایف بی آراسلام آباد،امان اللہ ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،سید بابرعلی شاہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،پاکستان کسٹمزاکیڈمی لاہور،فضلی شکورکو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ پشاور،محمدفیصل کوایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ کراچی،شوکت حیات کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزگوادر،فلک شیرکو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ لاہور،محمدرضوان کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ پشاور،مس عنیقہ افضل ایدیشنل ڈائریکٹرپاکستان کسٹمزاکیڈمی لاہور،شاہ فیصل ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈکوئٹہ،مس کنیزہ محمودکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اسلام آباد،گریڈ18کے عبیداللہ کو سیکریٹری اوپی ایس لیگل اینڈاکاﺅنٹنگ کسٹمزونگ ایف بی آراسلام آباد،اقبال احمدمیمن کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ساﺅتھ کراچی،مہرین مہدی راجہ کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف ایڈجیوڈکیشن لاہور،جنیدمحمدکو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزگوادر،امجدامان کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ ملتان،ساجدعلی بلوچ کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ کوئٹہ،کلیم اللہ کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایکسپورٹ کراچی،مقبول احمد کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورمنٹ پشاور،محمدواصف ملک کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ پشاور،محمدارسلان مجیدراناکو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزحیدرآباد،محمدعدنان خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ لاہور،محمدفیضان بدرکو ایس اے ٹوچیف کلکٹرکسٹمزانفورسمنٹ کراچی، مس ارمہ حسن کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی،محمدزبیب کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ کراچی،ابیرجاوید کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایکسپورٹ پورٹ قاسم،عمیرزاہدکو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ لاہور،سیدہ سدف علی شاہ کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ پشاور،فرحت ایچ خان کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمز ایکسپورٹ کراچی،سائمہ رحیم کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اسلام آباد،ساجدخان کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ پشاور،طاہرحسین کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزگوادر،عیسیٰ رحیم کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آرئی پی آرانفورسمنٹ اسلام آباد،گریڈ17کے شعیب انورہاشمی کو ڈپٹی کلکٹراوپی ایس،کلکٹریٹ آف کسٹمزپورٹ قاسم،سید طلہ سلمان کو ڈپٹی کلکٹراوپی ایس،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ کراچی اوراضافی ذمہ داریاںڈائریکٹوریٹ آف ڈی این ایف بی پی کراچی،محمدعمیرلطیف کواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایکسپورٹ پورٹ قاسم کراچی،سیدہ سدرہ منورکاظمی کو اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ لاہور،عثمان حمیدبٹ کواسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی اوسی اواسلام آباد،فریہ افضل کواسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی،یاورحیات کو اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ پشاور،شفات علی مرزاہ کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ لاہور،محمدبخت جمشیدبریارکواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزگوادر،سیف اللہ خان کو اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ کراچی،عائشہ عرفان جہانگیرکواسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی اوسی اوکراچی،محمدوردان علی کو اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور،تانیہ خان محمدکو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اسلام آباد،وردہ حاجرہ کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،پاکستان کسٹمزاکیڈمی اسلام آباد،مہک مجیدکو اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ کراچی،اسدعلیم کو اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ کوئٹہ،ام کلثوم کو اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ کراچی،کشملہ تحسین کو اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ پشاور،سدرہ نازکو اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ویسٹ کراچی،فرہاداللہ خان کو اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاسلام آباد،محمدسرفرازکو اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ کوئٹہ،سارہ سرورکو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،محمدفیضان عارف کو اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ کوئٹہ،حمیرہ جاوید اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ لاہور،فریدالدین مسعودکو اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزحیدرآباد،ناصراقبال کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ پاکستان کسٹمزاکیڈمی لاہور،سارہ بتول کو اسسٹنٹ کلکٹرپروب،کلکٹریٹ آف کسٹمزعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور،محمدعثمان اشرف کو اسسٹنٹ کلکٹرپروب،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ لاہور،اضافی ذمہ داری اسسٹنٹ ڈائریکٹرڈائریکٹوریٹ آف ڈی این ایف بی پی لاہور اورشہزاد اخترکو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ سنٹرل لاہورکے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button