FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز،گریڈ17تاگریڈ19کے 94افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ17تاگریڈ19کے 94افسران کے تبادلوں وتقریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ19کے سلیمان یعقوب خان کو ایڈیشنل کلکٹرکلکٹریٹ آ کسٹمزایڈجیوڈکیشن اسلام آباد،سید عمران سجادبخاری کو سیکریٹری ایف بی آر،اسلام آباد،عدنان اقبال سواتی کو ایڈیشنل کلکٹرکلکٹریٹ آف کسٹمزگلگت بلتستان ،رضوان محمودکو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ بن قاسم کراچی،پیرزادہ محمدقمرقاسمی کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن لاہور،محمدنعمان تعشفین کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ فیصل آبادکے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے جبکہ گریڈ18سے تعلق رکھنے والے نوابزاہ کامرن خان کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاسلام آباد،عبیداللہ کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ پشاور،مس آمنہ نسیم کو ڈپٹی کلکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی،محمودالرحمن خٹک کوڈپٹی کلکٹرکلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ کراچی،عبدالمعیدکوسیکنڈ سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،مس پلوشہ سیدکو ڈپٹی کلکٹرچیف کلکٹرآفس انفورسمنٹ سنٹرل لاہور،عمربن ظفرچٹھہ کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ لاہور،سیدکریم عدل کوسیکنڈسیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،سید شعیب رضاکو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف اپریزمنٹ ایسٹ کراچی،مس خانشاہ محمودکو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن راولپنڈی ،علی اعجازکو سیکنڈسیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،انعام اللہ کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ کراچی،مس حناگل کو سیکنڈسیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،محمدشہزادخان کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ فیصل آباد،مس صوبیہ کرن کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ لاہور،جنیدمحمودکو سیکنڈسیکریٹری، ایف بی آراسلام آباد،نویدالرحمن کو ڈپٹی ڈائریکٹرڈائریکٹوریٹ آف سی بی سی ایم اسلام آباد،لبنیٰ شمشادکو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ کراچی،ڈاکٹرطاہراقبال خٹک کو ڈپٹی ڈائریکٹر،دائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن پشاور،حمیدحسین کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ کوئٹہ،مس صنم قریشی کو سیکنڈسیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،ساجدعلی بلوچ کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزگوادر،مس زم زم امان کو ڈپٹی ڈائریکٹرڈائریکٹوریٹ آف ریفارمس اینڈآٹومیشن کراچی،کلیم اللہ کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ کوئٹہ،عثمان طارق کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ کراچی،محمداکبرجان گنڈاپورکو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن اسلام آباد،شہزادلیاقت رانجہاکو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ لاہور،سیدعطرت حسین کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ نارتھ اسلام آباد،مس صائمہ زیب بٹ کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ کراچی،محمدفیضان بدرکو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ویسٹ کراچی،سید محمدرضانقوی کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ویسٹ کراچی،مس ارمہ حسن کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایکسپورٹ کراچی،مس سعیدہ عثمان کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اسلام آباد،محمداکرام کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈلاہور،شاہ فیصل کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیش کوئٹہ،رفعت حسین کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی اوسی اوکراچی،محمدحمزہ لاک کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ویلیوایشن لاہور،مصطفی زمیرکو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی،ابیرجاویدکو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایئرپورٹ کراچی،اکمل شہزادکو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریدکوئٹہ،صدف نورکوڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،شہاصمدہمدانی کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ ڈیرہ اسماعیل خان،شکیل احمد کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن حیدرآباد،عصمہ ضاوید پراچہ کو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزنٹ پشاور،عامراحمدکو ڈپٹی ڈائریکٹرڈائریکٹوریٹ آف آئی اوسی اولاہورکے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے جبکہ گریڈ17کے شعیب انورہاشمی کو ڈپٹی ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈکوئٹہ،سیدطلحہ سلمان کو ڈپٹی کلکٹر(اوپی ایس)،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ کراچی،وسیم فیروزوکو اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ پورٹ قاسم کراچی،فرحین زہرہ کواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاسلام آباد،ازکاظفرراناکواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزا یئرپورٹ کراچی،ملیکہ جعفری کواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایئرپورٹ کراچی،صالح سلیم مغل کواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ فیصل آباد،ساجدخان کواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ پشاور،محمداحمدرضوان کواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ پورٹ قاسم کراچی،طارق حسین کواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزحیدرآباد،راناعمیرارشدکواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزگوادر،عارف رضاکو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،محمداعجازشاہین کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ اسلام آباداینڈلاہور،محمداحمدظہیرکواسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن لاہور،محمدعلی آصف کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ملتان،زورین کواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایئرپورٹ لاہور،عثمان حمیدبٹ کواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزسمریال سیالکوٹ،عثمان عزیزکو اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ کوئٹہ،سلیک محمودکو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن اسلام آباد،سکینہ کواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایکسپورٹ پورٹ قاسم کراچی،راﺅمحمدفہداقبال خان کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن راولپنڈی،راجہ بلال نسیم کواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ لاہور،پرومیلہ جاکوب کواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ کراچی،محمدمدثررفیق کواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ پورٹ قاسم کراچی،محب خان کو اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ پشاور،جویریہ شاہدکواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ لاہور،جاویدالحسن کواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ویسٹ کراچی،جہانگیزکواسسٹنٹ کلکٹر(پروب)،کلکٹریٹ آف کسٹمزگلگت بلتستان،احسان رحیم کو اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزکوئٹہ،ارسلان کواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ پورٹ قاسم کراچی،عادارش کواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ پورٹ قاسم کراچی،انیس علی سید کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ کراچی،نسیم ارشد کواسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹریننگ اینڈریسرچ لاہور،عمیرسجادکواسسٹنٹ کلکٹر(پروب)،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ویسٹ کراچی،امین حیدرشاہ کواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایئرپورٹ لاہور،وقاراحمدکواسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایئرپورٹ کراچی،جاویدرضاکو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹریننگ اینڈریسرچ کراچی،،علی حسن رضا کواسسٹنٹ کلکٹر(پروب)،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ ڈیرہ اسماعیل خان،فریدالدین مسعودکو اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ ملتان،شفیع اللہ کو اسسٹنٹ کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایکسپورٹ کراچی کے عہدوں پرتعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button