FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز:گریڈ17اورگریڈ18کے 80افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ17سے گریڈ 18کے 80افسران کے تبادلے وتقرریاںکانوٹیفکیشن جاری کردیاہے ،۔ایف بی آڑکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ18سے تعلق رکھنے والے محمدنعمان توصیف کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ لاہور،جنید عثمان اکرام کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ لاہور،مس عمارہ درانی کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی ایئرپورٹ کراچی،محمدقاسم کھوکھرکو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیوکوئٹہ،صابرجمال کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی ایئرپورٹ کراچی،مس عاصمہ بشیرکو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی ایئرپورٹ لاہور،محمدمعصوم رضاکو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزویلیوایشن لاہور،علی وحیدخان کو ڈپٹی ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف آئی اوسی اوسنٹرل لاہور،امان اللہ کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ کراچی،عاصم رحمن کوڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ایف بی آراسلام آباد،محمدفیصل کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ریفارمس اینڈآٹومشن کسٹمزکراچی،شوکت حیات کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،شمس الرحمن کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی کوئٹہ،اقبال احمد میمن کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی حیدرآباد،فلک شیرکو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی گوادر،یاورنوازکو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیوپشاور،مس نوشین ریاض خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف رکس اینڈمینجمنٹ کراچی،مس آمنہ نسیم کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیوکراچی،مس مریم مہدی راجاکو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی ایئرپورٹ کراچی،محمودالرحمن خٹک کوڈپٹی ڈائریکٹر،ایم سی سی پریونٹیوپشاور،عبدمہیدکو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آ کسٹمزایڈجیوڈکیشن فیصل آباد،مس پلوشہ سید کوڈپٹی ڈائریکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن لاہور،جہانزیب عباسی کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی،سید شعیب رضا کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی،مس حنا گل کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آ ریفارمس اینڈآٹومیشن کسٹمزکراچی،محمدشزادخان کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ پشاور،مس صوبیہ خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی او سی اوسنٹرل لاہور،توصیف امان کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی ایئرپورٹ کراچی،عدنان رفیق کو ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کراچی،جنیدمحمد کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن راولپنڈی ،محمد آفتاب کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،مسزززینب محمود کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی ایئرپورٹ لاہور،نویدالرحمن کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل اانٹرنل آڈٹ کسٹمزاسلام آباد،مس لبنیٰ شمشادکو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی ایکسپورٹ پورٹ قاسم کراچی،امجدحسین راجپرکو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن کوئٹہ،مس صنم قریشی کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ ساﺅتھ کراچی،وحیدانورابڑوکو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن کراچی،ساجد علی بلوچ کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزویلیوایشن کرایچ،مس زم زم امان کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،کلیم اللہ کوڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈکوئٹہ،عثمان طارق کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ فیصل آباد،عمران افضل کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیوکوئٹہ،سید عطرت حسین کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ لاہور،مس ثمینہ زیب بٹ کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،محمدواصف ملک کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ کوئٹہ،امانت خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن لاہور،محمدعدنان خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی اوسی اوساﺅتھ کراچی،محمدفیضان بدرکو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی ایئرپورٹ لاہور،چوہدری فہدبشیرکو ڈپٹی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن اسلام آباد،محمدزہیب ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کوئٹہ،مس سائقہ عباس کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹریننگ اینڈریسرچ کسٹمزاسلام آباد،محمداکرام کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ کسٹمزلاہور،علی مہتشیم منہاس کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی اپریز منٹ ویسٹ کراچی،محمدحمزہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن لاہور،سید محمدرضا نقوی ڈپٹی ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن حیدرآباد،محمد عاصم اعوان کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیوکراچی،جبکہ گریڈ17سے تعلق رکھنے والے شاہ فیصل کو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ کوئٹہ،عمربن ظفرچٹھہ کو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی اسلام آباد،شعیب انورہاشمی کو ڈپٹی ڈائریکٹر،(اوپی ایس )ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی،مقبول احمد کو ڈپٹی کلکٹر(اوپی ایس)ایمس ی سی پریونٹیوملتان،نجیب ارجمند کو ڈپٹی ڈائریکٹر،(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن پشاور،مس عمارہ حسن کو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی ویسٹ کراچی،وسیم فروزکو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی ایکسپورٹ پورٹ قاسم کراچی،شاہ فیصل کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈکوئٹہ،عمیرزاہدکو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی ایسٹ کراچی،شاہ صمدحمدانی کو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،صدف نورالہٰی کو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،مصطفی زمیرکو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ کوئٹہ،محمدعمیرلطیف کو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،عاصمہ جاوید پراچہ کو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی ویسٹ کراچی،اکمل شہزادکو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی ایسٹ کراچی، ابیرجاویدکو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی ایکسپورٹ کراچی،رفعت حسین کو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،فضل محمودکو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی ایئرپورٹ لاہور،عارف رضاکو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی ویسٹ کراچی،سلیم طاہرکو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیوکوئٹہ،عامراحمداسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ کسٹمزلاہور،محمداعجازشاہین کو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی سیالکوٹ اورسعیداحمد خان کو اسسٹنٹ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریننگ اینڈریسرچ کسٹمزکراچی کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

 

 

 

 

Transfer Posting of Customs Officers Grade 17 and Grade 18

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button