FBR Transfer & Postings

ایف بی آر:محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ17تاگریڈ18کے افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ17تادگریڈ18کے 41افسران کے تبادلے وتقرریوں کے تین الگ الگ انوٹیفکیشن جاری کردیئے ہیں ۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ18کی مس طیبہ بخاری کو ڈپٹی کلکٹرایم سی سی اپریزمنٹ لاہور،خلدن الحق کو ڈپٹی کلکٹرایم سی سی گلگت بلتستان،محمدریحان اکرام کو ڈپٹی کلکٹرایم سی سی اپریزمنٹ لاہور،محمدعظم کو ڈپٹی ڈائریکترڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی،مس نازیہ سلیم کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی اسلام آباد،وحاج صضیرکو ڈپٹی کلکٹرایم سی سی گلگت بلتستان،اسفندیارخان کو ڈپٹی ڈائریکٹر،اسٹیٹیجک کنٹول ڈویژن، منسٹری آف فارن افیئراسلام آباد،عبدالقدوس کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیوکوئٹہ،مس سعدیہ عثمان کو ڈپٹی ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن راولپنڈی،طاہرمشکورکو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی ایکسپورٹ (پورٹ قاسم )کراچی،محمدابراہیم کو ڈپٹی کلکٹرایم سی یس اپریزمنٹ کوئٹہ،عاصم رحمن کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیوکوئٹہ،محمد فیصل خان کو ڈپٹی کلکٹر، ایم سی سی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی،،جنیدمحمووکو ڈپٹی کلکٹرایم سی یس اپریزمنٹ کوئٹہ،ڈاکٹرطاہراقبال خٹک کو ڈپٹی کلکٹرایم سی سی اپریزمنٹ پشاور،عمران افضل کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی،گریڈ17کے نواب زادہ کامران خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر،(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اسلام آباد،مس مریم خالد کو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی اسلام آباد،غلام محمد کو ڈپٹی کلکٹر،اوپی ایس ،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی، ملک محمداحمد کو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی گوادر،ڈپٹی کلکٹر(اوپی ایس)ایم سی سی اپریزمنٹ کوئٹہ،نجیب ارجمندکو ڈپٹی کلکٹر،(اوپی ایس)ایم سی سی پریونٹیوپشاور،وسیم فیروزکو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی ایئرپورٹ کراچی،شاہ فیصل کو اسسٹنٹ کلکٹر، ایم سی سی پریونٹیوکوئٹہ،سیدہ صدف علی شاہ کو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ پشاور،عاصمہ جاوید پراچہ کو اسسٹنٹ کلکٹر(پروب)ایم سی سی اپریزمنٹ پشاور،اکمل شہزاد کو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ کوئٹہ،سجادخان کو اسسٹنٹ کلکٹر(پروب)ایم سی سی پریونٹیوپشاور،راناعمیرارشادکو اسسٹنٹ کلکٹر(پروب)ایم سی سی پریونٹیوکوئٹہ،ندیم احمدکواسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی، ممتازخان کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،دائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن پشاور،محمدنظیرالحسن کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ان پٹ آﺅٹ پٹ کوایفی شنٹ آرگنائزیشن (ساﺅتھ)کراچی،محمد زاہدخان کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈپشاور،محمد جاوید محمودکو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ (سنٹرل)لاہور،مظفرعلی رضوی کو اسسٹنٹ کلکٹر، ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،اسرارحسین کو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی اسلام آباد،سید شاہدحسین رضوی کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،دائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،ریاض حسین بھٹی کواسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ لاہور،سلیم یوسف کو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،اشتیاق حمد کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ نارتھ اسلام آباد،محمد سلیم کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آ انٹرنل آڈٹ کسٹمزکراچی کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

 

 

 

Transfer Posting of Customs Officers Grade 17 to 18

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button