FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز،گریڈ20اورگریڈ21کے افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ20تاگریڈ21کے افسران کے تبادلے وتقرریاں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالرشید شیخ کو ڈائریکٹرجنرل ،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کے ساتھ ڈائریکٹرجنرل ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹرنل آڈٹ کسٹمزاسلام آباد،مس ثریااحمدبٹ کو چیف کلکٹرکسٹمزاپریزمنٹ ساﺅتھ کراچی،سرفرازاحمدوڑائچ کو ڈئریکٹرجنرل ،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی،واصف علی میمن کو چیف کلکٹرکسٹمزانفورسمنٹ کراچی،ڈاکٹرارسلان سبگتگین ڈائریکٹرجنرل (اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی پی آر(انفورسمنٹ)اسلام آباد،مکرم جاءانصاری کو ڈائریکٹرجنرل(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،ڈاکٹرآصف محمودجاءکو چیف کلکٹرآف کسٹمز(اوپی ایس)(نارتھ)اسلام آباد،عبدالباسط چوہدری کو ڈائریکٹرجنرل (اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ان پٹ آﺅٹ پٹ کوایفی شنٹ آرگنائزیشن کراچی اورڈاکٹرذوالفقارعلی چوہدری کو چیف کلکٹرکسٹمز(اوپی ایس)انفورسمنٹ کوئٹہ کے عہدوں پرتعینات کیاگیاہے۔

 

 

 

Transfer Posting of Customs Officers Grade 20-21

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button