FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز،گریڈ17تاگریڈ19کے افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ17تاگریڈ19کے 19افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔ایف بی آرکے نوٹفکیشن کے مطابق گریڈ19کے محمدنیئرشفیق کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی (اے آئی آئی اے)لاہور،محمدعرفان وحیدکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائرریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ایف بی آراسلام آباد،انجینئرحبیب احمد کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی یس ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،مس مہرین نسیم کو سیکریٹری،ایف بی آراسلام آباد،محمداحسن خان کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،محمدرضاکو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی (اے آئی آئی اے)لاہور،عدنان اقبال سواتی کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ پشاور،ہارون وقار ملک کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیوکراچی،رضوان بشیرکو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ کراچی،ڈاکٹرکوکب فاروق کو سیکریٹری، ایف بی آراسلام آباد،مشتاق علی شہانی کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،افضل احمد کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی یس ایسٹ کراچی،مس طاہرہ جاوید کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،اسد اللہ ورک کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،گریڈ18کے علی رضا ترابی کو سیکنڈسیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،معین افضل علی کو ڈپٹی کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ کراچی،مسززشیریاسرکو ڈپٹیڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ نارتھ اسلام آباد،گریڈ17کے عبیداللہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اسلام آباداورسیدہ صدف علی شاہ کو اسسٹنٹ کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ کراچی کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

 

 

 

 

Transfer Posting of Customs Officers

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button