FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز:گریڈ18تاگریڈ19کے 11افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ18تاگریڈ19کے 11افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ19کے محمدعلی ملک کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،کامران علی راناکو ایڈیشنل ڈارئریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ(کسٹمز)کراچی،ریاض حسین کو ایڈیشنل کلکٹر،آفس آف چیف کلکٹر)انفورسمنٹ)کوئٹہ،مس سالہہ ذاکرشاہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اسلام آباد،مس ثائمہ ایازکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹریننگ اینڈریسرچ (کسٹمز)لاہور،مس کنول علی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی پی آرانفورسمنٹ (نارتھ)اسلام آباد،آفتاب اللہ شاہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آ ٹریننگ اینڈریسرچ (کسٹمز)کراچی،علی زیب خانکو ایڈیشنل کلکٹر،ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ سیالکوٹ،نویدعباس میمن کو ایڈیشنل کلکٹر،آفس آف چیف کلکٹراپریزمنٹ ساﺅتھ کراچی،عمران رزاق کو ایڈیشنل کلکٹرآفس آف چیف کلکٹرانفورسمنٹ ساﺅتھ کراچی،گریڈ18کے خلیل محمدکو ایڈیشنل کلکٹر(اوپی ایس)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پریونٹیوپشاورکے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

 

 

Transfer Posting of Grade 18-19 Customs Officers

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button