FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز:گریڈ19کے 21افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزکے تعلق رکھنے والے گریڈ19کے 21افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ19کے سجادحیدرجن جن کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن I-کراچی،محمدعامرتھیم کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی،محمدسعیدوٹوکو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیولاہور،محمداشفاق کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیولاہور،اشفاق افضال کو ایڈیشنل کلکٹرایم سی سی اپریزمنٹ لاہور،جنیداحمدمیمن کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی حیدرآباد،مس سعدیہ شیرازکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹورریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،شیرازاحمدکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی،شیدعلی عباس گردیزی کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیوملتان،رحمت اللہ وستروکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریدکراچی،مس نواب زادہ عالیہ دلاورکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ریفارمس اینڈآٹومیشن کسٹمزکراچی،محمدطالب حسین کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹرنل آڈٹ کسٹمزاسلام آباد،عامرنوازحمیدکو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی ایئرپورٹ کراچی،عبدحئی شیخ کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی گوادر،محمدراشدمنیرصدیقی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ریفارمس اینڈآٹومیشن کسٹمزاسلام آباد،مس ساحرہ خان ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ لاہور،مس عاصمہ حمیدکو ایڈیشنل کلکٹر،چیف کلکٹرکسٹمزانفورسمنٹ سنٹرل لاہور،یاسروہاب کلورکو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی پرویونٹیوکوئٹہ،مس سمیرہ عمرکو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجوڈیکشن فیصل آباد،مس فرحت علی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ لاہور اورواجد علی کو ایڈیشنل کلکٹرایم سی یس اپریزمنٹ ویسٹ کراچی کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button