FBR Transfer & Postings

پرنسپل اپریزرزاوراپریزنگ آفیسرزکے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے پرنسپل اپریزرزاوراپریزنگ آفیسرزکے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔ایف بی آرنے نوٹیفکیشن کے مطابق پرنسپل اپریزرمحمدابراہیم خان کو ایم سی سی ایسٹ کراچی،پرنسپل اپریزراسدعلیم کو ایم سی سی ویسٹ کراچی،پرنسپل اپریزراشفاق احمد خان کو ایم سی سی ویسٹ کراچی،پرنسپل اپریزرعلی احمدتالپورکو ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ (کسٹمز)کراچی،پرنسپل اپریزرنصراللہ جمالی کو ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ (کسٹمز)کراچی،پرنسپل اپریزرندیم حسین بھٹوکو ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،پرنسپل اپریزرشفع اللہ کو ایم سی سی ویسٹ کراچی،پرنسپل اپریزراسد مسعودکو ایم سی سی ایسٹ کراچی،پرنسپل اپریزرعبدالقیوم کو ایم سی سی ایسٹ کراچی،اپریزنگ آفیسرزممتازاحمد کو ایم سی سی ایسٹ کراچی،سید راحت علی کو ایم سیی سی ویسٹ کراچی،ذکی الرب خان کو ایم سی سی ایسٹ کراچی،محمدخالدکو ایم سی سی ویسٹ کراچی،محمداسلم کو ایم سی سی ایسٹ کراچی،سید افتخارحسین کو ایم سی سی ویسٹ کراچی،ویلیوایشن آفیسراقبال علی کو ایم سی سی ایسٹ کراچی،ویلیوایشن آفیسرشادات خان مری کو ایم سی سی ویسٹ کراچی، اپریزنگ آفیسرزمحمداکرم بصرہ کو ایم سی سی ایسٹ کراچی،علویزولیم کو ایم سی سی ایسٹ کراچی،عبدالرشیدشیخ کو ایم سی سی ایسٹ کراچی،سید صدیق اللہ کو ایم سی پورٹ قاسم،ذکرالرحمن کو ایم سی سی ایسٹ کراچی،محمدجہانگیرافضل کوایم سی سی ایکسپورٹ پورٹ قاسم کراچی،اشتیاق حسین شاہ کو ایم سی سی ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،سید رفعت علی کو ایم سی سی ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،محمدسلطان کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،ظفراقبال کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،سید اعظم شاہ کو ایم سی سی ایکسپورٹ پورٹ قاسم کراچی،قدیرخان کو ایم سی سی ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،اشفاق الرحمن کو ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،نذیراحمد کو ایم سی سی ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،سلیم اخترکو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،غلام عباس کو ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ کسٹمزکراچی،فہیم کاظمی کو ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ آڈٹ کراچی،مس نازیہ احسن کفیل کو ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی،رانا محمدنصیرکو ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی، وسیم احمد راجاکو ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،محمدزاہدکو ایم سی سی ویسٹ کراچی،اخترایچ والاکو ایم سی سی ویسٹ کراچی،سید عقیل اخترکو ایم سی سی ویسٹ کراچی،سلیم احمد کو ایم سی سی ویسٹ کراچی،شبیراحمد بھٹوکو ایم سی سی ویسٹ کراچی، رانا خالداقبال کو ایم سی سی ایسٹ کراچی،اپریزنگ آفیسرزفیصل عثمانی ،علی بخش مہتم ،جلال محمودقاضی اورظفرشبیرکو ایم سی سی ایسٹ کراچی،اپریزنگ آفیسرشیخ زاہدعزیز،محمداحمد،غلام حسین ڈوگر، عبدالعزیز، محمدموساسولنگی، عبدالصمد، بابرگلزار، محمدعباس، محمداصغر، نور جہاں اسراراورعدنان امین ملک کو ایم سی سی ایکسپورٹ پورٹ قاسم میں تعینات کیاگیاہے۔

 

 

 

Transfer Posting of Principle Appraiser and Appraising Officers

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button