FBR Transfer & Postings

پرنسپل اپریزراوراپریزنگ افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآ ف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے پرنسپل اپریزراوراپریزنگ افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق محمدسہیل اسماعیل کو ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ،پرنسپل اپریزرساجدعلی بھٹوکو ایم سی سی ویسٹ کراچی،پرنسپل اپریزرحمودالرحمن کو ڈائریکٹوریٹ جرنل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،پرنسپل اپریزرفاروق احمدکو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی،اپریزنگ آفیسرسکندرلال کو ایم سی سی پورٹ قاسم،اپریزنگ آفیسرعمران گل کو ایم سی سی پورٹ قاسم ،اپریزنگ آفیسرمبارہ ارشدکو ایم سی سی ویسٹ کراچی،اپریزنگ آفیسرمس عظمیٰ نسیم کو ایم سی سی ایسٹ کراچی،مس کرن کو ایم سی سی ایسٹ کراچی،اپریزنگ آفیسرشفقت عباس گوندل کوایم سی سی ویسٹ ،اپریزنگ آفیسرمس خصرہ سعیدکو ایم سی سی ویسٹ کراچی،اپریزنگ آفیسررجا شکیل کو ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی، اپریزنگ آفیسراحتشام الحق پراچہ کو ایم سی سی پورٹ قاسم،اپریزنگ آفیسرخیرمحمدکو ایم سی سی پورٹ قاسم،اپریزنگ آفیسرسید رفعت علی کو ایم سی سی ایسٹ کراچی،اپریزنگ آفیسرالطاف الرحمن کو ایم سی سی ایسٹ کراچی،اپریزنگ آفیسرسمیع اللہ کو ایم سی سی ایسٹ کراچی،اپریزنگ آفیسرمس انعیم خلیق کو ایم سی سی ایسٹ کراچی،اپریزنگ آفیسرعمیرمحمدجہانگیرکو ایم سی سی ویسٹ کراچی،اپریزنگ آفیسرفرحان مہدی کو ایم سی سی ویسٹ کراچی،اپریزنگ آفیسرشیرخان کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،اپریزنگ آفیسرسلطان مرتضیٰ بھٹوکو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی،اپریزنگ آفیسرجنیداحمدخان کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،اپریزنگ آفیسرذیشان دانش کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،اپریزنگ آفیسرتوفیق احمد کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،اپریزنگ آفیسرعمران خان کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،اپریزنگ آفیسراختیارعلی ضمالی کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،اپریزنگ آفیسرمحمدذیشان وزیرکو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،اپریزنگ آفیسرواصف ولی اللہ کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،اپریزنگ آفیسرمیرحمل خان کو ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی،اپریزنگ آفیسرذکااللہ کو ایم سی سی ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،اپریزنگ آفیسرشہزادحمدکو ایم سی سی ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،اپریزنگ آفیسرعارف حسین شاہ رضوی کو ایم سی سی ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،اپریزنگ آفیسرفیاض احمد ،محمداخترکو ایم سی سی ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،اپریزنگ آفیسرراجاافتخاراحمد ،قمرمبین،محمد علی ندیم کو ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی،اپریزنگ آفیسرمجاہداقبال کو ایم سی سی ایکسپورٹ پورٹ قاسم کراچی،اپریزنگ آفیسرطارق عثمان کو ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ کسٹمزکراچی،سپرنٹنڈنٹ طارق کمال کو ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کسٹمزکراچی،انسپکٹرواجد رضا خان کو ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کسٹمزکراچی کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

 

 

 

 

 

 

Transfer Posting of Principle Appraisers and Appraising Officers

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button