FBR Transfer & Postings

پرنسپل اپریزراوراپریزنگ آفیسرزکو نئی ذمہ داریاں دیدی گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ کسٹمزنے پرنسپل اپریزرزاوراپریزنگ آفیسرزکو نئی ذمہ داریاں دیدی گئی ہیں۔محکمہ کسٹمزکی جانب سے جاری کردہ آفس آڈرکے مطابق پرنسپل اپریزرعبدالقیوم کو گروپIVپی آروی،پرنسپل اپریزراسدمسعودکو گروپII-،پرنسپل اپریزرمحمدابراہیم خان کو گروپIII-پی آروی،اپریزنگ آفیسرزخرم رفیق کو گروپIV-،مجاہداقبال کو گروپI-،ذیشان وزیرکو گروپVI-،ایم آئی ایس،عبدالعزیزکو پی آئی سی ٹی،شاہدحمیدکو پاک شاہین،مجاہداقبال کو پی آئی سی ٹی،محمدعلی کو پی آئی سی ٹی،محمدعارف کو گروپV-،کلیم عظمت چھٹہ کو گروپVI-،سید سلمان بخاری کواین ایل سی سی ٹی،حفیظ قاسم ربانی کو ایس اے پی ٹی، عمران شفیع کو گروپI-،جنیداحمد کو گروپIV،ریکوری،سیدمعصوم رضاکو گروپIII-،گروپVIII-،ڈی ٹی آرای،پری ریفنڈ،ممتازاحمد کو این ایل سی سی ٹی،ذکی الرب خان کو پی آئی سی ٹی،محمداسلم کو ریکوری،لائ،اقبال علی کو گروپVI-،لائ،محمداکرم بسرہ کو ریکوری،علویزولیم کو پی آئی سی ٹی،عبدالرشیدشیخ کو ایس اے پی ٹی،ذکی الرحمن کو گروپV-،ہیڈکواٹر،خالداقبال کو ویئرہاﺅسنگ،فیصل عثمانی کو ایس اے پی ٹی،علی بخش کو ویئرہاﺅسنگ ،سیکوریٹیز،جلال محمودقاضی کو ایس اے پی ٹی،ظفرشبیرکو سیکوریٹیز،لاءکی ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔

 

 

 

Transfer Posting of Principle Appraisers and Appraising Officers

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button